INFOTAINMENT
Information + Entertainment and many more Brought to you by Ahmed Raza
POETRY SHAIR-O-SHAIYARI, GHAZALS
Shair-O-Shaiyari jis main Love pOetry, Sad, Bewafai, Tanhai, Oor Bohat si updated pOerty.
MOBILINK, UFONE, TELENOR, ZONG AND WARID DETAILS
Details of calls and Sms Packages
ROSHNI KI KIRAN
INSHALLAH ap ko is blog se bohat faida ho ga. Or ap like bhi karain gay.
TELL YOUR FRIEND ABOUT THIS BLOG
Khud bhi faida uthain Or apny friends ko bhi bataen. Thanks alot friends
Advertisement
Wednesday, 29 January 2014
Saturday, 25 January 2014
Thursday, 23 January 2014
Tuesday, 21 January 2014
Monday, 20 January 2014
Monday, 13 January 2014
Saturday, 11 January 2014
CONDITIONS FOR PREGNANCY (HAMAL KAY LIYE SHARAYET) URDU
حمل کے لیے شرائط
Conditions For Pregnancy
مرد اور عورت دونوں کا تندرست ہونا بہت ضروری ہے۔ مرد کو سرعت انزال اور ضعف باہ کا مریض نہیں ہونا چاہئے ۔ مرد کی طرف سے اس کے مادہ منویہ (Semen) نارمل اور مناسب جرثومہ منویہ(Spermatozoon) )پیدا ہونے کی ضرورت ہوتی ہے۔سپرم کی صورت حال کچھ اس طرح سے ہونی چاہئے کہ کم ازکم 72گھنٹے کے پرہیز کے بعد مرد میں (حاصل ہونے والے)مادہ منویہ کا تجزیہ کرنے پر مادہ منویہ کی مقدار 1.5ملی لیٹر سے 5ملی لٹر تک ، ایک ملی لٹر مادہ منویہ میں 20ملین یا اس سے زائد سپرم 50سے 60فیصد تک حرکت کرنے والے (Motile) اور 60فیصد سے زائد نارمل شکل و صورت والے سپرم ہونے چاہئیں مر د کو سپرم کی تعداد میں کمی (Oligospermia)یعنی سپرم کی تعداد کا ایک ملی لیٹر میں 20ملین سے کم ہونا یا مادہ منویہ میں سپرم کا موجود نہ ہونا(Azoospermia)کا مریض نہیں ہونا چاہئیے۔’’عورت کو بھی صحت مند اور توانا ہونا چاہئیے ‘‘۔عورت کو ورم رحم، سیلان الرحم، ماہواری کی بے قاعدگی، ہارمونز کے توازن میں خرابی، ماہواری یا حیض کی بندش، یا حیض کی تنگی وغیرہ کا شکار نہ ہونا چاہئیے۔عورت کی طرف سے اس کی میض یا اووری (Ovary)سے ایک مکمل نمو یافتہ اور صحت مند بیضہ (Oocyte)پیدا ہو کر اسے قاذف نالی(Uterine Tube)میں پہنچنے کی ضرورت ہوتی ہے۔عورت میں بیضہ خارج ہونے کے عمل کو عمل تبویض (Ovulation)کہتے ہیں۔ہر ماہ بیضہ ایک یا دوسری اووری سے خارج ہو کر قاذف نالیوں(Fallopian Tubes)میں پہنچتا ہے۔بیضہ خارج ہونے پر عورت کچھ اس طرح کے احساسات کا تجربہ کرتی ہے۔ جسم کادرجہ حرارت 1oFتک بڑھ جاتا ہے۔اگر حمل قرار نہ پائے تو ماہواری آنے تک) 13سے 14دن تک( بڑھتا رہتا ہے۔ چھاتیوں میں بھراؤ اور وزنی پن محسوس کرتی ہے۔ مہبلی(Vaginal)رطوبت کم ہوجاتی ہیں۔معمولی سا محیطی اوذیما(Peripheral Odema) جسکے ساتھ وزن میں معمولی سا اضافہ محسوس ہوتا ہے۔ایسی علامات ان عورتوں میں نہیں پائی جاتی جوبیضہ خارج نہیں کرتی ہیں۔ بیضہ خارج ہونے پر عورت کے رحم کے منہ میں لگے ہونے بلغم کا پلگ پروجیسٹرون (Progesteron)ہارمون کے اثر سے چمکدار اور نرم مخاط میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ ایسا ہو نا ضروری ہوتا ہے تاکہ سپرم آسانی سے رحم کے منہ میں داخل ہو سکے۔ حمل ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ صحبت اس وقت کی جائے جب بیضہ خارج ہو چکا ہو پھر سپرم اور بیضہ کا کامیابی سے ملاپ ہونا چاہئیے اور سپرم کو اس قابل ہو نا چاہئے کہ وہ بیضہ کی بیرونی جھلی کو اپنے خامروں سے توڑ کر بیضہ میں داخل ہو سکے جب بیضہ بار آور (Fertilize)ہو چکا ہو تو اسی دوران نسوانی جنسی ہارمونز ایسٹروجن (Estrogen)اور پروجیسٹرون کے زیر اثر رحم کی اندرونی جھلی بطانہ رحم (Endometrium) کی لائنگ مکمل ہو چکی ہو۔ تاکہ بار آور بیضہ رحم میں پہنچ کر آسانی سے دھنس (Implant) ہو سکے اور یہاں تقریباف 9ماہ اور دس دن اپنی نشوونما جاری رکھے بیضہ کا رحم کے اندر صحیح طرح امپلانٹ نہ ہونے سے ضائع ہو جاتے ہیں
Friday, 10 January 2014
JOBS IN MINISTRY OF DEFENCE (RECRUITMENT TEST)
JOBS IN MINISTRY OF DEFENCE
(RECRUITMENT TEST)
JOBS IN MINISTRY OF DEFENCE (RECRUITMENT TEST)
DOWNLOAD FORM FOR BS-17
DOWNLOAD APPLICATION FORM FOR STAFF
YOUTH PLACEMENT BUREAU JOBS TO RUN PUNJAB YOUTH INTERNSHIP PROGRAM 2013-2014
YOUTH PLACEMENT BUREAU JOBS TO RUN PUNJAB YOUTH INTERNSHIP PROGRAM 2013-2014
Jobs in Different Departments Youth Affairs, Sports, Archaeology & Tourism Department and Punjab Information Technology Board
Jobs in Different Departments Youth Affairs, Sports, Archaeology & Tourism Department and Punjab Information Technology Board
Thursday, 9 January 2014
NTS ANNOUNCED EDUCATORS ENTRY TEST RESULT (ENTRY TEST FOR THE RECRUITMENT OF EDUCATORS IN ALL DISTRICTS OF PUNJAB)

Wednesday, 8 January 2014
NEW SUB-INSPECTOR 500 POST COMING SOON IN PUNJAB POLICE 2014
NEW SUB-INSPECTOR 500 POST COMING SOON IN PUNJAB POLICE 2014
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، 500 سب انسپکٹر بھرتی کرنے کی منظوری
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کے دورہ پاکستان سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور وزیراعظم کے سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز اور طارق فاطمی نے بھی شرکت کی۔ پاکستان، سعودی عرب سکیورٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے حوالے سے آئندہ ہونے والی بات چیت پر بھی غور کیا گیا۔ پنجاب پولیس میں 500 سب انسپکٹرز بھرتی کرنے کی منظوری دی گئی۔ 500 سب انسپکٹرز کی بھرتی کا اختیار پنجاب پبلک سروس کمشن کو دیا گیا ہے۔ سب انسپکٹروں کے لئے کم از کم بی اے تعلیم اور عمر کی حد 26 سال مقرر کر دی گئی ہے
NEW SUB-INSPECTOR 500 POST COMING SOON IN PUNJAB POLICE 2014
Sunday, 5 January 2014
RESULT OF RECRUITMENT TEST FOR THE CORPORALS COUNTER TERRORISM DEPARTMENT
RESULT OF RECRUITMENT TEST FOR THE CORPORALS COUNTER TERRORISM DEPARTMENT
Click here for the Answer key
Saturday, 4 January 2014
EDUCATOR JOB FOR VEHARI DISTRICT: ARTS AND SCIENCE EDUCATOR JOB AD, INTERVIEW SECHDULE, QUALIFICATION AND REQUIREMENTS FOR VEHARI EDUCATION DEPARTMENT COMPLETE DETAIL WITH APPLYING PROCEDURE

Subscribe to:
Posts (Atom)